سپیکر پنجاب اسمبلی نے خواتین کی مناسب نمائندگی بل 2014کا گزٹ نوٹیفیکشن جاری کر دیا
لاہور (سپیشل رپورٹر)پنجاب اسمبلی سے 8مارچ کو منظور ہونے والے ”خواتین کی مناسب نمائندگی بل 2014“کی گورنر پنجاب کی منظوری کے بعد سپیکر پنجاب اسمبلی نے اس کا گزٹ نوٹیفیکشن جاری کر دیا ۔یہ بل پنجاب اسمبلی کے خصوصی اجلاس میں خواتین کے عالمی دن پر منظور کیا گیا تھا ۔
سپیکر پنجاب اسمبلی