الملتزم ٹورز،قادری ٹورز،معین ٹریولز،آر جی ٹورز،کاروان حرمین،بلال خالد ٹورز ،السعود ٹورز ،نیو الملتزم ٹورز،موٹو ٹورز کے حج تربیتی پروگرام آج ہو رہے ہیں

الملتزم ٹورز،قادری ٹورز،معین ٹریولز،آر جی ٹورز،کاروان حرمین،بلال خالد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(ڈویلپمنٹ سیل) وزارت مذہبی امور کے رجسٹرڈ حج آرگنائزر الملتزم ٹورز،قادری ٹورز،معین ٹریولز،آر جی ٹورز،کاروان حرمین،بلال خالد ٹورز ،السعود ٹورز ،نیو الملتزم ٹورز،موٹو ٹورز کے حج تربیتی پروگرام آج لاہور میں ہو رہے ہیں اور حج تربیتی کیمپ کے موقع پر انجکشن لگانے کا اہتمام کیا گیا ہے تمام عازمین کو لازمی شرکت کے لیے کہا گیا ہے۔

مزید :

صفحہ آخر -