ملکی تاریخ میں پہلی بار خواجہ سرا ووٹ ڈالیں گے

صفحہ آخر

لاہور(الیکشن سیل) ملکی تاریخ میں پہلی بار ہجڑے بھی آئندہ الیکشن میں ووٹ کاسٹ کریں گے اس سے قبل کوئی بھی ہیجڑا نہ تو شناختی کارڈ بنوا سکتا تھا اور نہ ہی ووٹ کاسٹ کرسکتا تھا۔ بلکہ ہیجڑوں کو بطور لڑکی یا لڑکا شناختی کارڈ بنوانا ہوتا تھا اس مرتبہ ملکی تاریخ میں پہلی ہجڑے الیکشن میں اپنے ووٹ کے حق کو استعمال کریں گے۔