پی ٹی سی ایل کے افسروں کی ممکنہ برطرفیوں کیخلاف درخواست پر جواب طلب
لاہور(نامہ نگار خصوصی)لاہور ہائیکورٹ نے پی ٹی سی ایل کے افسروں کی ممکنہ تنزلیوں اور برطرفیوں کے خلاف درخواست پرچیف ایگزیکٹیو آفیسر سے 5اگست تک جواب طلب کر لیاہے۔جسٹس ساجد محمود سیٹھی نے اسسٹنٹ مینجر محمد اشفاق سمیت دیگر کی درخواست پر سماعت کی۔