حج آپریشن2015ء شاہین ائیر لائنز سعودیہ ائیر لائنز،ائیر بلیو،پی آئی اے کے بعد ناس ائیر لائنز بھی سکواڈ میں شامل

حج آپریشن2015ء شاہین ائیر لائنز سعودیہ ائیر لائنز،ائیر بلیو،پی آئی اے کے بعد ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(ڈویلپمنٹ سیل)حج اپریشن2015ء شاہین ائیر لائنز ،سعودیہ ائیر لائنز،ائیر بلیو،پی آئی اے کے بعد ناس ائیر لائنز بھی سکواڈ میں شامل ،5ائیر لائنز سرکاری اور پرائیویٹ حج اپریشن مکمل کریں گی وزارت مذہبی امور نے نوٹیفکشن جاری کر دیا معاملات طے پا گئے ،شیڈول دینے کی ہدایت۔

مزید :

صفحہ آخر -