ریٹائرمنٹ کے 2 برس بعد انکوائری نہیں ہوسکتی ،درخواست گزار کا موقف

ریٹائرمنٹ کے 2 برس بعد انکوائری نہیں ہوسکتی ،درخواست گزار کا موقف

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(نامہ نگارخصوصی) لاہور ہائیکورٹ نے محکمہ زراعت کے سابق ایکسیئن کی انکوائری کیخلاف درخواست پر سیکرٹری زراعت سے 6 ہفتوں میں تفصیلی جواب طلب کرلیا۔ جسٹس جواد حسن نے ڈاکٹر اعجاز احمد کی درخواست پر سماعت کی، درخواست گزار کی طرف سے موقف اختیار کیا گیا کہ ریٹائرمنٹ کے2 برس بعد محکمے نے انکوائری شروع کر دی ہے اور محکمے میں ملازمین کی ماضی میں بھرتیوں کی انکوائری میں ملوث کیا جا رہا ہے، قانون کے مطابق ریٹائرمنٹ کے 2 برس بعد انکوائری نہیں ہوسکتی۔
انکوائری

مزید :

صفحہ آخر -