ارکان اسمبلی،سول و فوجی افسران کو غیر ممنوعہ بور کا اسلحہ درآمد کرنے کی اجازت

ارکان اسمبلی،سول و فوجی افسران کو غیر ممنوعہ بور کا اسلحہ درآمد کرنے کی اجازت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد(آن لائن)وفاقی حکومت نے ارکان اسمبلی،سول و فوجی افسران کو غیر ممنوعہ بور کے اسلحہ کو درآمد کرنے کی اجازت دیدی،جس کا باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا،وزارت تجارت کی دستاویزات کے مطابق سول، نیوی اور ائیر فورس کے افسران کو ایک ایک ممنوعہ اسلحہ درآمد کرنے کی اجازت ہوگی اس سلسلے میں ان کو بیان حلفی دینا ہوگا اس سے قبل انہوں نے اسلحہ درآمد نہیں کیا،انہیں اپنے کمانڈنگ آفیسر کا لیٹر بھی ساتھ لگانا ہوگا،اور قومی شناختی کارڈ کی تصدیق شدہ کاپی ساتھ لف کرنی ہوگی ۔
غیر ممنوعہ بور

مزید :

صفحہ آخر -