چوہدری پرویز الٰہی نے پی پی نارروال سے عمر شریف احمد کو ضمنی انتخابات کیلئے ٹکٹ جاری کردیا

چوہدری پرویز الٰہی نے پی پی نارروال سے عمر شریف احمد کو ضمنی انتخابات کیلئے ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

 لاہور(جنرل رپورٹر) پاکستان مسلم لیگ کے سینئر مرکزی رہنما ونائب وزیراعظم چوہدری پرویز الٰہی نے پی پی 133نارروال کے ضمنی انتخابات میں عمر شریف احمد کو پارٹی ٹکٹ جاری کردیا ہے۔عمر شریف احمد کا ٹکٹ پاکستان مسلم لیگ نارروال سٹی کے صدر کرنل محمد عباس ایم پی اے نے وصول کیا۔اِس موقع پر طارق انیس، حاجی یعقوب آف مورالی،حاجی عبدالمجید،ناصر محمود گل اور صوفی محمد انور بھی موجود تھے۔

مزید :

صفحہ آخر -