گوجرہ میں سرکاری عازمین حج کا تربیتی پروگرام کل ہو گا
لاہور (ڈویلپمنٹ سیل)سرکاری عازمین حج کا تربیتی پروگرام تحصیل کونسل ہال میں کل ہو گا 25مئی بروز جمعرات کو ہونے والا پروگرام میں تحصیل ہال گوجرہ میں صبح9بجے شروع ہو گا متعلقہ اضلاع سے سرکاری سکیم سے جانے والوں کو ہدایت کی گئی ہے کہ وہ پروگرام میں لازمی شریک ہوں۔