ملک بھرمیں خانہ و مردم شماری کا عمل مکمل کر لیا گیا 6 مذاہب اور 9 زبانوں کو شمار کیا گیا، حکا م ادارہ شماریات

ملک بھرمیں خانہ و مردم شماری کا عمل مکمل کر لیا گیا 6 مذاہب اور 9 زبانوں کو ...

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


اسلام آباد ( ما نیٹر نگ ڈیسک)حکام ادارہ شماریات نے کہا ہے کہ ملک بھر میں خانہ ومردم شماری کا عمل مکمل کر لیا گیا ہے جبکہ عمل میں 6 مذاہب اور 9 زبانوں کو شمار کیا گیا۔تفصیلات کے مطابق چیف شماریات آصف باجوہ کاکہناہے کہ جولائی میں حکومت کو سمری نتائج دے دیں گے، مردم شماری کا عملہ تقریباً ساڑھے 3 کروڑ گھروں تک پہنچاکیونکہ تقریباً 20 کروڑ افراد کو گننا آسان نہیں تھا۔انہوں نے کہا کہ بلوچستان اور فاٹا میں کوئی خاتون شمار کنندہ شامل نہیں تھی اور مردم شماری میں کم آبادی والے مذاہب کا شمار نہیں کیا گیا۔

مزید :

صفحہ آخر -