ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر 20 گھروں کا گیس چور ی نیٹ ورک پکڑ اگیا

ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر 20 گھروں کا گیس چور ی نیٹ ورک پکڑ اگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


لاہور(خبرنگار) جی ایم سوئی گیس کمپنی قیصر مسعود کی ہدایت پر گیس کمپنی کی ٹاسک فورس نے ماڈل ٹاؤن لنک روڈ پر 20 گھروں کا جعلی نیٹ ورک پکڑ لیا ہے۔ گزشتہ رات کئے گئے آپریشن میں پولیس اور گیس کمپنی کی ٹیموں نے مشترکہ طور پر حصہ لیا اور چھاپہ مار ٹیموں کو دیکھتے ہی گیس مافیا کے ارکان موقع سے رفو چکر ہو گئے، تاہم چھاپہ مار ٹیموں نے موقع سے 20 گھروں کو بائی پاس کے ذریعے فراہم کی جانے وا لی گیس کی لائنیں اکھاڑ کر قبضہ میں لے لی ہیں۔
گیس چور

مزید :

صفحہ آخر -