خیبرپختونخوا میں اب تک 33افرادڈینگی سے دم توڑچکے ہیں:ڈینگی رسپانس یونٹ

خیبرپختونخوا میں اب تک 33افرادڈینگی سے دم توڑچکے ہیں:ڈینگی رسپانس یونٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app


پشاور( ما نیٹر نگ ڈیسک)ڈینگی رسپانس یونٹ کی رپورٹ کے مطابق صوبہ خیبرپختون خوا میں اب تک 33افرادڈینگی سے دم توڑچکے ہیں،جبکہ 365مریض مختلف ہسپتالوں میں زیر علاج ہیں۔رپورٹ کے مطابق آج صوبے کے مختلف اسپتالوں میں1200سے ز ائدافرادکے ٹیسٹ کیے گئے ،جس میں 307نئے کیسزسامنے آگئے جبکہ 120متاثرہ مریضوں کومختلف اسپتالوں میں داخل کرایاگیا۔
ڈینگی رسپانس یونٹ

مزید :

صفحہ آخر -