36 ویٹرنری ڈاکٹروں کو گریڈ 18 میں ترقی دینے کی منظوری دے دی گئی
لاہور(کامرس رپورٹر)محکمہ لائیوسٹاک اینڈ ڈیری ڈویلپمنٹ کی ڈیپارٹمنٹل پروموشن اینڈ سلیکشن کمیٹی میٹنگ کا انعقاد محمدعرفان الہٰی سیکرٹری لائیوسٹاک پنجاب کی زیرِ صدارت لاہورمیںہوا۔ میٹنگ میں36ویٹرنری ڈاکٹرز کوگریڈ18میں ترقی کی منظوری دی گئی۔ تفصیل کے مطابق ڈائریکٹوریٹ آف اینیمل ہیلتھ اوربارانی ایریاز کے 25ویٹرنری ڈاکٹرز اورڈائریکٹوریٹ آف بریڈ امپروومنٹ کے 11ویٹرنری ڈاکٹرزکوگریڈ18میں ترقی کے لیے نامزدکیاگیا۔
ترقی