بدین میں شراب نوشی سے مرنے والوں کی تعداد 5ہوگئی

بدین میں شراب نوشی سے مرنے والوں کی تعداد 5ہوگئی
بدین میں شراب نوشی سے مرنے والوں کی تعداد 5ہوگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بدین(این این آئی)بدین کے علاقے کھورواہ کے نواحی گاوں میں زہریلی شراب پینے والا ایک اور شخص دم توڑ گیا ،مرنیوالوں کی تعداد پانچ ہوگئی ۔گزشتہ روز بدین کے شہر کھوراہ کے نواحی گاوں بچل نندو میں زہریلی شراب پینے سے 4 افراد ہلاک ہوگئے تھے جبکہ ایک شخص کو تشویشناک حالت میں حیدر آباد منتقل کیا گیا جہاں وہ دم تور گیا ۔جس کے بعد مرنے والے افراد کی تعداد 5 ہوگئی ۔پولیس کے مطابق تحصیل گولارچی کے کھورواہ، کڑیو گہنور اور گولارچی تھانوں کی حدود میں شراب تقسیم کرنے کی متعدد بٹھیاں قائم ہیں،گزشتہ سال کڑیو گنہور میں بھی زہریلی شراب پینے سے 3 افراد ہلاک ہوگئے تھے۔

مزید :

بدین -