بہاولنگر،نوجوان نے 16 سالہ لڑکی پر تیزاب پھینک دیا،تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل

بہاولنگر،نوجوان نے 16 سالہ لڑکی پر تیزاب پھینک دیا،تشویشناک حالت میں ہسپتال ...
بہاولنگر،نوجوان نے 16 سالہ لڑکی پر تیزاب پھینک دیا،تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بہاولنگر(ڈیلی پاکستان آن لائن)ہارون آباد میں نوجوان نے 16 سالہ لڑکی پر تیزاب پھینک دیا،جسے تشویشناک حالت میں ہسپتال داخل کر ا دیا گیا، تفصیلات کے مطابق لڑکی گزشتہ رات اپنے گھر والوں کے ساتھ سوئی ہوئی تھی کہ خالہ زاد نے تیزاب پھینک دیا اور ملزم موقع پر فرار ہو گیا،لڑکی کو تشویش ناک حالت میں بہاول وکٹوریہ ہسپتال منتقل کر دیا گیا،پولیس نے لڑکی کے بھائی کی مدعیت میں مقدمہ درج کر کے تحقیقات شروع کر دی ہیں۔

مزید خبریں:۔کلثوم نواز کی طبیعت پھر ناساز ہوگئی

مزید :

بہاول نگر -