باجوڑ ایجنسی میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی

باجوڑ ایجنسی میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی
باجوڑ ایجنسی میں آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

باجوڑ ایجنسی (مانیٹرنگ ڈیسک )باجوڑ میں گرج چمک کے ساتھ بارش کے دوران آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق اور پانچ زخمی ہو گئے ۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق باجوڑ ایجنسی کے علاقے سلارزئی میں گرج چمک کے ساتھ تیز بارش کا سلسلہ بھی جاری ہے ۔اس دوران آسمانی بجلی گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ پانچ زخمی ہو گئے ۔امدادی ٹیموں نے زخمیوں کو قریبی میڈ یکل سنٹر منتقل کردیا جہاں انہیں طبی امداد دی جا رہی ہے ۔

مزید :

باجوڑ -