باجوڑ ایجنسی: افغان سرحدی علاقے سے فائرنگ، پاکستانی سکیورٹی اہلکار جاں بحق

باجوڑ ایجنسی: افغان سرحدی علاقے سے فائرنگ، پاکستانی سکیورٹی اہلکار جاں بحق
باجوڑ ایجنسی: افغان سرحدی علاقے سے فائرنگ، پاکستانی سکیورٹی اہلکار جاں بحق

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

باجوڑ ایجنسی (ویب ڈیسک) افغان سرحدی علاقے سے فائرنگ سے پاکستانی سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔ سرکاری ذرائع کے مطابق سرحدی علاقے غاخی پاس پر افغان علاقے سے فائرنگ کی گئی جس سے پاکستانی سکیورٹی اہلکار جاں بحق ہوگیا۔

مزید :

باجوڑ -