بھکر میں مبینہ طورپر زہریلا دودھ پینے سے 3بچوں کی حالت غیر ہو گئی ، ہسپتال منتقل

بھکر میں مبینہ طورپر زہریلا دودھ پینے سے 3بچوں کی حالت غیر ہو گئی ، ہسپتال ...
بھکر میں مبینہ طورپر زہریلا دودھ پینے سے 3بچوں کی حالت غیر ہو گئی ، ہسپتال منتقل

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بھکر (مانیٹرنگ ڈیسک) بھکر کے علاقے کوٹلہ جام میں مبینہ طور پر زہریلا دودھ پینے سے3بچوں کی حالت غیر ہو گئی ۔

ایکسپریس نیوز کے مطابق بھکر کے علاقے کوٹلہ جام کے علاقے میں زہریلا دودھ پینے کے بعد بچوں کی حالت غیر ہو گئی جس پر انہوں ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے ۔

روزنامہ پاکستان کی اینڈرائڈ موبائل ایپ ڈاؤن لوڈ کرنے کیلئے یہاں کلک کریں

پولیس حکام کا کہناہے کہ واقعے کے بعد دودھ فروش کو گرفتار کر کے دودھ سے نمونے لے لئے گئے ہیں جنہیں لیبارٹری بھیجا جائے گا ۔ اس کے علاوہ ہسپتال میں زیر علاج بچوں کی رپورٹ آنے کے بعد بھی اس بات کا اندازہ ہو سکے گا کہ بچوں کی حالت دودھ پینے سے خراب ہوئی ہے یاانہوں نے کوئی اور چیز کھائی ہے ۔

مزید :

بھکر -