شہباز شریف قطری شہزادے کی طرف عطیہ کردہ ہسپتال کا آج سنگ بنیاد رکھیں گے

شہباز شریف قطری شہزادے کی طرف عطیہ کردہ ہسپتال کا آج سنگ بنیاد رکھیں گے
شہباز شریف قطری شہزادے کی طرف عطیہ کردہ ہسپتال کا آج سنگ بنیاد رکھیں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بھکر (ویب ڈیسک) وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف آج بھکر کے علاقہ حیدر آباد تھل میں محمد بن جاسم ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھٰن گے۔ بھکر کے نواحی علاقہ حیدر آباد میں قطر کے شہزادوں محمد بن جاسم اور حمد بن جاسم کی طرف سے عطیہ کردہ ہسپتال کا سنگ بنیاد رکھنے کیلئے تمام تر انتظامات کو حتمی شکل دے دی گئی۔

مزید :

بھکر -