حساس اداروں کا سرچ آپریشن،دو خواتین سمیت تین مشتبہ افراد گرفتار

حساس اداروں کا سرچ آپریشن،دو خواتین سمیت تین مشتبہ افراد گرفتار
حساس اداروں کا سرچ آپریشن،دو خواتین سمیت تین مشتبہ افراد گرفتار

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بھکر(مانیٹرنگ ڈیسک)بھکر کے علاقے محلہ بنگیال سمیت مختلف علاقوں میں حساس اداروں نے کارروائی کرتے ہوئے دو خواتین سمیت تین افراد کو گرفتار کر لیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق پولیس کا کہناہے کہ خفیہ اطلاعات پر حساس اداروں کی جانب سے بھکر کے علاقے محلہ بنگیال سمیت مختلف علاقوں میں سرچ آپریشن کیا گیا جس دوران دو خواتین سمیت تین مشتبہ افراد کو حراست میں لے لیا گیاہے ۔تینوں افراد سے تفتیش کیلئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیاہے ۔

مزید :

بھکر -