بھکر میں پولیس کا سرچ آپریشن ، 12افراد گرفتار اسلحہ برآمد

بھکر میں پولیس کا سرچ آپریشن ، 12افراد گرفتار اسلحہ برآمد
بھکر میں پولیس کا سرچ آپریشن ، 12افراد گرفتار اسلحہ برآمد

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

بھکر(مانیٹرنگ ڈیسک)بھکر میں پولیس نے سرچ آپریشن کرتے ہوئے 12افراد کو حراست میں لے کر اسلحہ برآمد کر لیا ،مزید تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل۔

نجی ٹی وی کے مطابق بھکر پولیس نے مشکوک افراد کی چھان بین کے لئے شہر کے مختلف حصوں میں سرچ آپریشن کرتے ہوئے 12افراد کو گرفتار کر کے اسلحہ برآمد کر لیا ہے ۔پولیس کے مطابق گرفتار افراد سے4کلاشنکوف،4رائفل،2پسٹلاور کارتوس شامل ہیں۔پولیس نے گرفتار افراد سے مزید تفتیش کرنے کے لئے انہیں نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا ہے ۔

مزید :

بھکر -