پنجاب اسمبلی نے 82 ارب 38 کروڑ روپے کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا، اپوزیشن کا واک آﺅٹ

پنجاب اسمبلی نے 82 ارب 38 کروڑ روپے کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا، اپوزیشن کا واک آﺅٹ
پنجاب اسمبلی نے 82 ارب 38 کروڑ روپے کا ضمنی بجٹ منظور کر لیا، اپوزیشن کا واک آﺅٹ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پنجاب اسمبلی نے 82 ارب 38 کروڑ روپے کے ضمنی بجٹ کی منظوری دے دی ہے، اپوزیشن ضمنی بجٹ کا بائیکاٹ کرتے ہوئے ایوان سے واک آﺅٹ کر گئی۔ پنجاب اسمبلی کے سپیکر رانا محمد اقبال کی زیر صدارت اجلاس میں وزیر خزانہ میاں مجتبیٰ شجاع الرحمان نے 82 ارب 38 کروڑ روپے کا ضمنی بجٹ پیش کیا تو اپوزیشن لیڈر محمود الرشید نے کہا کہ ہم ضمنی بجٹ کا حصہ نہیں بنیں گے، حکومت ضمنی بجٹ منظور کرنے کے بجائے شہ خرچیاں کم کرے۔ وزیر خزانہ نے اس موقع پر اسمبلی ملازمین کیلئے ایک ماہ کی اضافی تنخواہ کا بھی اعلان کیا۔

مزید :

بجٹ ۲۰۱۳ -