چین سے آنے والا بحری جہاز گوادر پورٹ پر لنگر انداز ،مچھلیاں لے کر واپس جائے گا :چیئرمین گوادر پورٹ
گوادر(مانیٹرنگ ڈیسک)چیئر مین گوادر پورٹ نے کہاہے کہ چین سے آنے والا بحری جہاز گوادر پورٹ پر لنگر انداز ہو گیاہے ۔تفصیلات کے مطابق چیئرمین گوادر پورٹ دوستین جمالدینی کا کہناتھا کہ چین سے آنے والا بحری جہاز گوادر پورٹ پر لنگر انداز ہو گیاہے جو کہ واپسی پر پاکستان سے مچھلیاں لے کر جائے گا ۔
مزیدپڑھیں:’چین نے پاکستان کو یہ جدید ترین ایٹمی ٹیکنالوجی دے دی‘ بھارت میں صف ماتم بچھ گیا