موڈیز نے پاکستان کے یوروبانڈز کو بی تھری کیٹیگری دے دی

موڈیز نے پاکستان کے یوروبانڈز کو بی تھری کیٹیگری دے دی
موڈیز نے پاکستان کے یوروبانڈز کو بی تھری کیٹیگری دے دی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

سنگاپور(مانیٹرنگ ڈیسک)موڈیز نے پاکستان کی جانب سے جاری کیے گئے یورو بانڈز کو بی تھری کیٹیگری دے دی۔ نجی ٹی وی اے آروائی نیوز کے مطابق موڈیز کا کہنا ہے کہ پاکستان کی ریٹنگ کم ہونے کی وجہ مالیاتی کمزوری ہے،پاکستان میں فی کس آمدنی عالمی معیار سے کم ہے،پاکستان نے آئی ایم ایف پروگرام کے تحت بہت اصلاحا ت کی ہیں، موڈیز بانڈز کا آوٹ لک مستحکم ہے،پاکستان کی معیشت میں بہتری آئی ہے۔
واضح رہے کہ پاکستان نے انٹرنیشنل یوروبانڈ مارکیٹ میں10 سال کی مدت کے 500 ملین ڈالر کے یوروبانڈز کا اجرا کیا ہے۔

مزید :

بزنس -