سونے کی قیمت میں 150 روپے کی کمی ،فی تولہ 50 ہزار 400 روپے کا ہو گیا

سونے کی قیمت میں 150 روپے کی کمی ،فی تولہ 50 ہزار 400 روپے کا ہو گیا
سونے کی قیمت میں 150 روپے کی کمی ،فی تولہ 50 ہزار 400 روپے کا ہو گیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (ڈیلی پاکستان آن لائن) پاکستان بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 150 روپے کمی ہوئی جس کے بعد سونا 50 ہزار 400 روپے فی تولہ ہو گیا ہے۔
کراچی صرافہ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ملک بھر میں سونے کی قیمت میں 150 روپے کی کمی ہوئی جس کے بعد فی تولہ سونا 50 ہزار550 روپے سے کم ہو کر 50 ہزار400 روپے کا ہوگیا ہے۔ دوسری جانب 10 گرام سونے کی قیمت میں بھی 128 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 43 ہزار328 روپے سے کم ہو کر 43 ہزار200 روپے ہو گئی ہے۔

مزید :

بزنس -