کمپنیوں کی طرف سے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

کمپنیوں کی طرف سے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست سماعت کیلئے منظور
کمپنیوں کی طرف سے گیس کی قیمت میں اضافے کی درخواست سماعت کیلئے منظور

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گیس فراہم کرنے کی ذمہ دار کمپنیوں کی طرف سے گیس کی قیمت میں اضافے سے متعلق درخواست سماعت کیلئے منظور کر لی۔ تفصیلات کے مطابق درخواست سوئی ناردرن اور سوئی سدرن کی طرف سے عائد کی گئی تھی جس پر سماعت دس ستمبر کو اوگرا ہیڈ کوارٹر میں ہو گی۔

مزید :

بزنس -