”ایچ بی ایل“ اور ”داراز“ (Daraz) کی طرف سے 70 سالہ جشن آزادی منانے کی دعوت

”ایچ بی ایل“ اور ”داراز“ (Daraz) کی طرف سے 70 سالہ جشن آزادی منانے کی دعوت
”ایچ بی ایل“ اور ”داراز“ (Daraz) کی طرف سے 70 سالہ جشن آزادی منانے کی دعوت

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

رواں ماہ اگست میں ”ایچ بی ایل“ اور ”داراز“ ایک ایسی کہانی کا جشن منانے جا رہے ہیں جس کا دخل لاکھوں پاکستانیوں کے خون، پسینہ، آنسوﺅں اور خوابوں میں ہے۔ ستر سال گزر چکے ہیں، بحیثیت قوم تمام مشکلات کے باوجود پاکستان کو تعمیر و ترقی کی شاہراہ پر گامزن کرنے اور لاکھوں پاکستانیوں کے خوابوں کی تعبیر کی خاطر ترقی کی راہ میں حائل تمام رکاﺅٹوں کو دور کرنے کا عزم کر رکھا ہے۔ ”داراز“ اور ”ایچ بی ایل“ زیادہ تکمیلی شراکت دار تو نہیں ہو سکتے تھے۔ وطن عزیزکی آزادی کے بعد ایک ادارے کے طور پر ”ایچ بی ایل“ نے ملک کی اقتصادی ترقی میں اہم کردار ادا کیا ہے۔ آج، ”ایچ بی ایل“ پاکستان کا سب سے بڑا بینک ہے، ”ایچ بی ایل“ کا مشن ہے کہ زندگی کو فروغ دینے اور اپنے گاہکوں کے خوابوں کی تعبیر کے لئے معاشرتی ترقی کو بڑے پیمانے پر فروغ دیا جائے۔ دوسری جانب ”داراز“ ملک کا ڈیجیٹل پاور ہاؤس ہے، قابل فخر یہ بات ہے کہ اس نے پاکستان میں ای کامرس ثقافت کی توسیع کے لئے بنیاد فراہم کی۔ مختصر دورانیہ میں”داراز“ نے پاکستان کی تجارت میں وسیع نیٹ ورک اور اپنی خدمات کو بڑے شہروں اور گاوں کی سطح تک پھیلا دیا۔

”ایچ بی ایل“ اور ”داراز“ دونوں پاکستانی صارفین کو خوشحالی فراہم کرنے کے لئے اکٹھے ہوئے ہیں۔ یوم آزادی پر سابقہ روایات اور نئی ایجادات کے لئے دوگنا مواقع فراہم کرنا ہیں۔ ”داراز“ کے منیجنگ ڈائریکٹر زین سہروردی کے مطابق ''نوجوانوں سے چلنے والی ای کامرس کمپنی کی حیثیت سے، ہم محددو ہو کر نہیں بیٹھ سکتے۔ ہم سوال پوچھیں گے کہ ”کیا ہو سکتا ہے“، ”کیا ہو سکتا ہے؟“۔ یہی وہ سوال ہے جسے ”داراز“ نے پاکستان میں پہلی ای کامرس کمپنی ہوتے ہوئے خود سے پوچھا تھا۔ جس پر ہمارے لاکھوں مداحوں کا مشترکہ جواب تھا کہ ” بہت کچھ ہوسکتا ہے“ لیکن اگر کوئی محتاط ہے اور کافی طے شدہ ہے تو اسے ہونے کا موقع ملے گا۔ یہی وجہ ہے کہ ”ایچ بی ایل“ اپنے مداحوں کی خاطر پاکستان کے طول و عرض میں آزادی کا تہوار منا رہا ہے۔اس موقع پر بات چیت کرتے ہوئے گلوبل کنزیومر بینکنک، ایچ بی ایل کے سربراہ عامر قریشی نے کہا کہ ” ایچ بی ایل کو ”دراز“ پاکستان کے ساتھ شراکت داری پر فخر ہے کہ اُس نے ہمارے کارڈ گاہکوں کو اضافی قدر اور ایک محفوظ، آسان آن لائن شاپنگ کا تجربہ پیش کرنے کے لئے دیئے ہیں۔ ہم اپنے گاہکوں کی آسائش کے لئے نت نئے طریقے ایجاد کر رہے ہیں اور ”داراز“ کے ساتھ ہماری شراکت داری پاکستان میں ای کامرس کارڈ کے استعمال کو فروغ دینے کی طرف ایک اہم پیش رفت ہے“۔
70 واں یوم آزادی ”ایچ بی ایل“ اور ”داراز“ کے ساتھ منائیں۔ ”اگلا کیا ہے؟“ ہم اپنے اس سوال کو جاری رکھیں گے۔کیونکہ یہ سوال مقاصد کو تلاش کرنے میں ٹیکنالوجی اور ڈیجیٹل کلچر اور لوگوں کو ایک دوسرے کے ساتھ جوڑنے کی طاقت رکھتا ہے۔

یاد دہانی کے طور پر ”داراز“ تمام وسائل بروئے کار لائے گی۔ فلیش سیلز، ناقابل یقین چھوٹ اور نئی چیزوں کو متعارف کرنے میں حیرت انگیز اعلانات ہوں گے۔ HBL آزادی کا 70 واں تہوار مناتے ہوئے 70 فی صد تک چھوٹ دے رہا ہے۔ اضافی چھوٹ تمام ایچ بی ایل کریڈٹ اور ڈیبٹ کارڈ ہولڈرز کے لئے دستیاب ہو گی۔ 13 اگست کی آدھی رات تک جشن آزادی کا انتظار کرتے ہوئے اپنی پسند کی فہرست تیار کریں، ان کیلنڈروں کو سبز رنگ سے نشان زد کریں اور ”داراز“ ایپلی کیشنز ڈاؤن لوڈ کرلیں ۔ جب آپ اس پر ہوں تو یہی وقت ہے کہ شعلہ دوبارہ نکالیں۔آگے بڑھنے کے لئے ترقی پسند پاکستان صرف ایک نام نہیں ہے: ہم آپ کو وہاں دیکھ لیں گے، “

ویڈیو دیکھیں:

مزید :

بزنس -اہم خبریں -