نئے قانون کے مطابق ان لوگوں پر ٹیکس لگایا جو ادا نہیں کرتے : چیئرمین ایف بی آر

نئے قانون کے مطابق ان لوگوں پر ٹیکس لگایا جو ادا نہیں کرتے : چیئرمین ایف بی آر
نئے قانون کے مطابق ان لوگوں پر ٹیکس لگایا جو ادا نہیں کرتے : چیئرمین ایف بی آر

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) چیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ نے کہا ہے کہ حکومت کی جانب سے نیا ٹیکس ان لوگوں پر لگایا گیا ہے جو ٹیکس نیٹ میں نہیں ہیں ۔ نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے طارق باجوہ کا کہنا تھا کہ حکومتی پالیسی سے ٹیکس چھوٹے او متوسط طبقے پر نہیں لگے گا بلکہ یہ ان کے لیے ہے جو ٹیکس نہیں دیتے ۔ چیئرمین ایف بی آر کا کہنا تھا کہ 50 ہزار سے کم ٹرانزکشن پر ٹیکس نہیں لگے گا لیکن اگر ٹیکس کٹا ہے یا نہیں ریٹرن فائل بھرنا ضروری ہو گا ۔

مزید :

بزنس -