مالی سال 2017 ، کل انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ

مالی سال 2017 ، کل انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ
مالی سال 2017 ، کل انکم ٹیکس کے گوشوارے جمع کروانے کی آخری تاریخ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)فیڈرل بورڈ آف ریونیو کی جانب سے مالی سال 2017کے انکم ٹیکس گوشوارے جمع کروانے کی کل آخری تاریخ ہے ،آخری تاریخ اس سے قبل دو بار بڑھائی جا چکی ہے،تاہم ایف بی آر کے مطابق آخری تاریخ اب 15نومبر 2017ہی ہے ۔

بیرونی بنکوں میں موجود پیسہ واپس نہ آیا تو احتساب کا عمل ادھورا رہے گا ،چلے ہوئے کارتوسوں سے کوئی مورچہ فتح نہیں ہوسکتا :سینیٹر سراج الحق
نجی ٹی وی ”دنیا نیوز “کااپنے ذرائع کے حوالے سے دعوی ہے کہ مالی سال 2017کے انکم ٹیکس گوشواروں کے اہداف 14لاکھ میں سے 8لاکھ ٹیکس گوشوارے جمع ہو چکے ہیں ،جبکہ ادارہ پر امید ہے کہ وہ اپنا ہدف حاصل کر لیں گے۔
ایف بی آر کے مطابق گزشتہ مالی سال اسی عرصے میں ساڑھے 5لاکھ ٹیکس گوشوارے جمع ہوئے تھے۔

مزید :

بزنس -