ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی
ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 45 کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دیدی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (صباح نیوز) ورلڈ بینک نے پاکستان کیلئے 45کروڑ ڈالرز قرض کی منظوری دے دی ہے .

نجی ٹی وی کے مطابق چھوٹے مالیاتی اداروں کو 30 کروڑ ڈالرز دیئے جائیں گے جبکہ پاکستان میں غربت کے خاتمے کیلئے ورلڈ بینک نے 10کروڑ ڈالرز کی رقم مختص کی ہے ، قرض میں ملنے والی 5 کروڑ ڈالرز کی رقم سیاحت کے فروغ کیلئے استعمال کی جائے گی ۔

عمران خان ،جہانگیر ترین کیخلاف نااہلی ریفرنسز خارج کردیئے گئے

مزید :

بزنس -