سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے ساتھ 54,000 روپے ہو گئی

سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے ساتھ 54,000 روپے ہو گئی
سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے ساتھ 54,000 روپے ہو گئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 200 روپے کمی کے ساتھ 54,000 ہو گئی ہے۔ سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قیمت میں 200 روپے کمی آئی ہے جس کے بعد نئی قیمت 54,000 روپے ہو گئی ہے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت 171 روپے کمی سے 46,285 روپے ہو گئی ہے۔ ذرائع کے مطابق عالمی مارکیٹ میں فی اونس سونے کی قیمت میں 12 ڈالر اضافے کے ساتھ 1,377 ڈالر پر پہنچ گئی ہے۔

مزید :

بزنس -