”آؤ، مل کر یہ کام کریں“طیب اردگان نے پاکستان سمیت 7 مسلمان ممالک کو ایسی پیشکش کردی کہ پورا امریکہ ہل کر رہ گیا، تاریخ کی سب سے بڑی خبرآگئی

”آؤ، مل کر یہ کام کریں“طیب اردگان نے پاکستان سمیت 7 مسلمان ممالک کو ایسی ...
”آؤ، مل کر یہ کام کریں“طیب اردگان نے پاکستان سمیت 7 مسلمان ممالک کو ایسی پیشکش کردی کہ پورا امریکہ ہل کر رہ گیا، تاریخ کی سب سے بڑی خبرآگئی

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

استنبول(ڈیلی پاکستان آن لائن)امریکہ نے دنیا پر معاشی حکمرانی قائم کررکھی ہے اور بیشتر ممالک کے درمیان لین دین امریکی کرنسی ”ڈالر“ میں ہورہاہے لیکن اب ترک صدر نے پاکستان سمیت 7ممالک کو مقامی کرنسی میں لین دین کرنے کی پیشکش کردی۔
ترک میڈیا کے مطابق استنبول میں ڈی 8 سمٹ اجلاس کے افتتاحی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے ترک صدر نے بنگلہ دیش، مصر، انڈونیشیاء، ایران ، ملائیشیاء، نائجیریا ، پاکستان اور ترکی پر مشتمل ڈی 8گروپ کو آپس میں تجارت مقامی کرنسی میں کرنے کی تجویزدیدی اور کہاکہ اگر ایسا ہوتا ہے توہماری معیشت ناکام نہیں ہوگی، اس اقدام سے مقامی کرنسی میں تبادلے کی شرح میں اضافہ اور ڈالر کا دباﺅ کم ہوگا۔انہوں نے کہاکہ جب ہم اپنی مقامی اور قومی کرنسی میں تجارت کریں گے تو جیت ہمارے ملک کی ہوگی۔
یہاں یہ امر بھی قابل ذکر ہے کہ ترکی اور ایران نے تجارت کے لیے مرکزی بینکوں کے درمیان معاہدہ کرلیا ہے ۔

مزید پڑھیں ۔ ۔ ۔ ”میں نے جنرل باجوہ کا پیدائشی زائچہ بنایا ، ان کا شمسی برج عقرب، پیدائشی برج قوس اور قمری برج سرطان ہے، یہ لوگ کسی ناجائز۔۔ ۔ “ماہرعلم نجوم کا ایسا انکشاف کہ پاکستانی حیران رہ گئے

مزید :

بزنس -اہم خبریں -