پانامہ فیصلہ،پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نمایاں اضافہ

بزنس

کراچی(ڈیلی پاکستا ن لائن)پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد پاکستان سٹاک ایکسچینج میں نمایا ں اضافہ ہوگیا ہے۔

تفصیلات کے مطابق گزشتہ روز پانامہ کیس کے فیصلے کے بعد سٹاک ایکسچینج میں نمایاں تیزی ہوئی ہے اور ایکسچینج میں 49200 کی حد عبور کرگئی ہے اور دوران کاروبار 100 انڈیکس میں 500 سے زائد پوائنٹس کا اضافہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ گزشتہ روز سپریم کورٹ نے پانامہ کیس کا فیصلے سناتے ہوئے مزید تحقیقات کیلئے جے آئی ٹی تشکیل دینے کا حکم دیا تھا۔

میں کسی خلائی مخلوق جیسی دکھائی دیتی تھی لیکن اب ۔۔۔۔۔معروف بھارتی اداکارہ منیشا کوئرالا نے کینسر سے ’’جنگ جیتنے ‘‘ کے بعد ایسی بات کر دی کہ آپ بھی داد دینے پر مجبور ہو جائیں گے