وزیر اعظم نواز شریف 29نومبر کو ہزارہ موٹر وے کا افتتاح کریں گے

وزیر اعظم نواز شریف 29نومبر کو ہزارہ موٹر وے کا افتتاح کریں گے
وزیر اعظم نواز شریف 29نومبر کو ہزارہ موٹر وے کا افتتاح کریں گے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر اعظم نواز شریف 29نومبر کو پاک چین تعاون سے تعمیر کی جانے والی ہزارہ موٹر وے کا افتتاح کررہے ہیں۔ میڈیا کو جاری بیان میں وزیر اعظم کے ترجمان کا کہنا تھا کہ ہزارہ موٹر وے حسن ابدال سے حویلیاں تک بنائی جائے گی جس پر 31 ارب روپے کی لاگت آ ئے گی۔ یہ 4 رویہ موٹر وے ہو گی جو 60کلومیٹر طویل ہو گی۔ ترجمان کے مطابق یہ منصوبہ پاک چین اقتصادی راہداری کا حصہ ہے۔

مزید :

بزنس -اہم خبریں -