آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 5 کروڑ ڈالر مل گئے

آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 5 کروڑ ڈالر مل گئے
آئی ایم ایف سے پاکستان کو ایک ارب 5 کروڑ ڈالر مل گئے

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد ( مانیٹرنگ ڈیسک ) آئی ایم کی جانب سے پاکستان کو ایک ارب 5 کروڑ ڈالر قرض کی نئی قسط مل گئی۔تفصیلات کے مطابق آئی ایم ایف نے پاکستان کو ایک ارب 5 کروڑ ڈالر کی نئی قسط جاری کر دی جو اسٹیٹ بنک کو موصول ہو گئی ہے۔گورنر اسٹیٹ بنک اشرف محمود وتھرا نے آئی ایم ایف سے جاری قسط موصول ہونے کی تصدیق کی ہے جبکہ ان کا کہنا ہے کہ ایک ارب 5 کروڑ ڈالر کی یہ قسط آئی ایم ایف کی جانب سے معاشی کارکردگی کے جائزے کے بعد جاری کی گئی ہے۔

مزید :

بزنس -اہم خبریں -