چینی یوآن کی قدر میں اضافہ
بیجنگ (آئی این پی ) چینی کرنسی مارکیٹ کے مطابق چینی یوآن کی قدرمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا ہے ۔
زرمبادلہ ذرائع کے مطابق امریکی ڈالر کے مقابلے میں چینی یوآن کی قدر میں 12بیسک پوائنٹس کا اضافہ ہوا جس کے نتیجے میں چینی یوآن 6.8661کی شرح پر بند ہوا ۔