نیپرا نے بجلی کی قیمت میں46پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

نیپرا نے بجلی کی قیمت میں46پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری
نیپرا نے بجلی کی قیمت میں46پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)نیپر انے بجلی کی قیمت میں 46پیسے فی یونٹ کمی کی منظوری دے دی  ہے ۔تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمت میں کمی اکتوبر کے مہینے کے لیے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں کی گئی ہے اوراس کمی کا ریلیف عوام کو  دسمبر کے بلوں میں دیا جاءے گا۔

مزید :

بزنس -