بیس کلو آٹے کا تھیلا 5 روپے مہنگا ہوگیا

بیس کلو آٹے کا تھیلا 5 روپے مہنگا ہوگیا
بیس کلو آٹے کا تھیلا 5 روپے مہنگا ہوگیا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (ویب ڈیسک) یوٹیلٹی سٹورز کارپوریشن آف پاکستان نے 20 کلو آٹے کی قیمت میں 5 روپے اضافہ کردیا گیا جس کے بعد تھیلے کی قیمت 765 روپے ہوگئی ہے جبکہ مارکیٹ میں مختلف برانڈز کا 20 کلو تھیلا 760 روپے تک میں بھی دستیاب ہے۔

مزید :

بزنس -