اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 15پیسے کا اضافہ
کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قیمت میں 15پیسے کا اضافہ ہوا ہے جس کے بعد اس کی قیمت 105روپے 70پیسے کا ہو گیا ہے ۔
''مودی ساڑھے 22 کروڑ کا ہو گیا''
تفصیلات کے مطابق ہفتے کے روز اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں 15پیسے کا اضافہ ہوا جس کے بعد ڈالر کی قیمت خرید5 10روپے 15پیسے ہو گئی جبکہ اس کی قیمت فروخت 105روپے 70پیسے ہوگئی ۔دوسری جانب انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں استحکام دیکھا گیا ہے اور ایک ڈالر 104روپے 30پیسے میں خریدا اور 104روپے 50پیسے میں فروخت ہوتا رہا ہے ۔