عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

نیویارک (ویب ڈیسک) عالمی منڈی میں کاروباری ہفتے کے پہلے روز خام تیل کی قیمتوں میں کمی کا رجحان دیکھا گیا۔ نیویارک مرکنٹائل ایکسچینج میں نیویارک میں کنٹریکٹ کے تحت لائٹ سویٹ خام تیل کے ستمبر کیلئے سودے 31 سینٹ کی کمی کے بعد 93.65 ڈالر فی بیرول اور برنٹ نارتھ سی آئل کے ستمبر کیلئے سودے 34 سینٹ کمی کے ساتھ 102.29 ڈالر فی بیرل میں طے ہوئے۔

مزید :

بزنس -