حکومت کا زرعی مشینری کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس ختم کرنے کا اعلان

حکومت کا زرعی مشینری کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس ختم کرنے کا اعلان
حکومت کا زرعی مشینری کی درآمد پر کسٹم ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس ختم کرنے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور(ڈیلی پاکستان آن لائن )حکومت کی جانب سے نئی زرعی مشینری اور پانچ سال تک استعمال شدہ مشینری پر کسٹم ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس کو ختم کر دیا گیاہے ۔
تفصیلات کے مطابق اسحاق ڈار قومی اسمبلی میں نئے سال کا بجٹ پیش کر رہے ہیں جس میں ہارویسٹر پر کسٹم ڈیوٹی اور سیلز ٹیکس کو ختم کر دیا گیاہے جبکہ دوسری جانب ٹیکسٹائل مشینری کی درآمد پر بھی ڈیوٹی فری کو برقرار رکھا جائے گا ۔اسحاق ڈار کا کہناتھا کہ پولٹری کیلئے مشینر ی کو سیلز ٹیکس کو 17فیصد سے کم کر کے 7فیصد کر دیا گیاہے ۔حکومت کی جانب سے نئے بجٹ میں پولٹری سے متعلق خام مال کی درآمد پرڈیوٹی ختم کرنے کا اعلان کر دیا گیاہے۔

مزید :

بزنس -