مقامی سرمایہ کاری پرپاور پلانٹس کا ٹیرف بنچ مارک 7.73سینٹس فی یونٹ مقرر
اسلام آباد(ڈیلی پاکستان آن لائن)نیپرا نے ونڈ پاور منصوبوں کےلیے بینچ مارک ٹیرف جاری کردیا،ٹیرف میں مقامی سرمایہ کاری پرپاور پلانٹس کا ٹیرف بنچ مارک 7.73سینٹس فی یونٹ مقررکیا گیا ہے۔
جیو نیوز کے مطابق نیپرا نے ونڈ پاور منصوبوں کےلیے بینچ مارک ٹیرف جاری کردیا،بولی کے لیے ونڈ پاور منصوبوں کا بینچ مارک ٹیرف جاری کیا ہے،اعلامیے کے مطابق نیپراکے بینچ مارک ٹیرف سے کم پر بولی شروع نہیں ہوسکے گی، مقامی سرمایہ کاری پرپاور پلانٹس کا ٹیرف بنچ مارک 7.73سینٹس فی یونٹ مقررکیا گیا ہے،بنچ پارک ٹیرف کا تعین عالمی قیمتوں کی روشنی میں کیا گیا۔