اتفاق فاﺅنڈی نے تمام واجبات ادا کردئیے ، نیشنل بینک کا نیب کو خط

اتفاق فاﺅنڈی نے تمام واجبات ادا کردئیے ، نیشنل بینک کا نیب کو خط
اتفاق فاﺅنڈی نے تمام واجبات ادا کردئیے ، نیشنل بینک کا نیب کو خط

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد (ویب ڈیسک) نیشنل بینک نے واجبات کی ادائیگی کے حوالے سے شریف خاندان پر قائم مقدمات ختم کرنے کا خط نیب کو ارسال کردیا۔ ذرائع کے مطابق نیشنل بینک نے خط کے متن میں کہا ہے کہ شریف فیملی کی ملکیت اتفاق فاﺅنڈری نے تمام وجبات ادا کردئیے ہیں جس کے بعد مقدمات کا جواز باقی نہیں رہا۔ اتفاق فاﺅنڈری وزیراعظم نواز شریف اور وزیراعلیٰ شہباز شریف کے خاندان کی ملکیت ہے جس پر سابقہ حکومتوں میں قرضے لے کر واپس نہ کرنے کے مقدمات بنائے گئے تھے۔

مزید :

بزنس -