اوپیک ممالک کا تیل کی پیداوار میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ، قیمتیں مزیدکم ہونے کا امکان

اوپیک ممالک کا تیل کی پیداوار میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ، قیمتیں مزیدکم ہونے کا ...
اوپیک ممالک کا تیل کی پیداوار میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ، قیمتیں مزیدکم ہونے کا امکان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

ویانا(مانیٹرنگ ڈیسک) تیل پیدا کرنے والے ممالک (اوپیک) نے خام تیل کی پیداواری مقدار میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق اوپیک ممالک کے اس فیصلے بعد عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان ہے جبکہ تیل کی قیمت پہلے ہی گزشتہ چار سال کی کم ترین سطح پر ہیں۔

مزید :

بزنس -اہم خبریں -