بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس کی شرح 0.1فیصد کرنیکا حتمی فیصلہ

بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس کی شرح 0.1فیصد کرنیکا حتمی فیصلہ
بینک ٹرانزیکشن پر ٹیکس کی شرح 0.1فیصد کرنیکا حتمی فیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

لاہور (آن لائن) بینکوں سے لین دین پر ود ہولڈنگ ٹیکس کی شرح 0.1کرنے کا حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے ، جس کا باضابطہ اعلان وفاقی وزیر خزانہ یکم اگست کو کریں گے۔ سینئر سیاست دانوں پر مشتمل تھنک ٹینک نے حکومت کو خبر دار کیا کہ ٹیکس لاگو کرنے سے تاجر برادری میں حکومت مخالف تحریک نے جنم لیا ہے ، جس کا فائدہ اپوزیشن اٹھا سکتی ہے ، جبکہ بینکوں سے لین دین پر 0.3 فیصد ٹیکس عائد ہونے سے بینکوں سے لین دین میں 10 فیصد تک کمی واقع ہونیکا انکشاف بھی ہوا ہے ، جس سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچنے اور بینکنگ سیکٹر کمزور ہونے کا خدشہ ہے۔

مزید :

بزنس -