ملک بھر میں سونے کی فی تولہ قیمت 51ہزار 805روپے ہو گئی
لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک )ملک بھر میں سونے کی قیمت میں معمولی اضافہ دیکھا گیا ہے جس کے بعد فی تولہ سونا 21روپے کمی کے بعد 51ہزار 805روپے کا ہو گیا ۔سندھ صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10گرام سونے کی قیمت میں 19روپے کمی واقع ہوئی ہے جس کے بعد اس کی قیمت 44ہزار461ہو گئی ہے ۔
اوپن مارکیٹ میں امریکی ڈالر کی قدر میں 5پیسے کا اضافہ ہو گیا