پی آئی ا ے کا عید کے موقع پر اندرون ملک ایک ٹکٹ پر دوسری ٹکٹ فری دینے کا اعلان

پی آئی ا ے کا عید کے موقع پر اندرون ملک ایک ٹکٹ پر دوسری ٹکٹ فری دینے کا اعلان
پی آئی ا ے کا عید کے موقع پر اندرون ملک ایک ٹکٹ پر دوسری ٹکٹ فری دینے کا اعلان

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن نے عید کے موقع پرعوام کو انتہائی قابل تحسین تحفہ دینے کا اعلان کر دیاہے ،پی آئی اے نے اندرون ملک میں ایک ٹکٹ کے ساتھ ایک ٹکٹ فری دینے کا اعلان کیاہے ۔تفصیلات کے مطابق ترجمان پی آئی اے نے کہاہے کہ عید کے موقع پر اندورن ملک پی آئی اے کے کرایوں میں 50فیصد کمی کر دی گئی ہے جس کا اطلاق عید کے پہلے اور دوسرے روز ہو گا ۔
پاکستان کے تاریخ میں پی آئی اے کی جانب سے دیئے جانے والے اس قسم کا یہ پہلا تحفہ ہے اس سے قبل عید کے موقع پر یا کسی اور تہوار کے موقع پر اس طرح کا اعلان کبھی سامنے نہیں آیاہے ۔

مزید :

بزنس -Headlines -