حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کافیصلہ

حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کافیصلہ
حکومت کا پٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں برقراررکھنے کافیصلہ

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) حکومت پاکستان نے یکم اکتوبر سے پٹرولیم مصنوعات کی پرانی قیمتیں برقراررکھنے کا فیصلہ ہے اور وزیراعظم نوازشریف نے قیمتوں میں ردوبدل سے متعلق اوگرا کی سمری مستردکردی۔ دنیا نیوز کے مطابق شام تک حکومت کی طرف سے باضابطہ طورپر اعلان بھی کردیاجائے گا۔
اوگرانے کونسی چیز کتنی مہنگی اور کونسی کتنی سستی کرنے کی تجویز دی تھی، تفصیلات کیلئے یہاں کلک کریں۔

مزید :

بزنس -