چمن میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ، 1اہلکار شہید

چمن میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ، 1اہلکار شہید
چمن میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکا ، 1اہلکار شہید

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چمن(ڈیلی پاکستان آن لائن ) پاک افغان سرحدی علاقے کلی باچا میں ایف سی چیک پوسٹ کے قریب دھماکے کے نتیجے میں 1اہلکار شہید ہو گیا ۔ 

ایکسپریس نیوز کے مطابق چمن کے سرحدی علاقے کلی باچا میں نامعلوم دہشتگردوں نے ایف سی چیک پوسٹ کو نشانہ بنایا اورفرار ہو گئے ، دھماکے کے نتیجے میں 1اہلکار شہید ہو گیا ۔

مزید خبریں پڑھیں،حیات آباد میں سیکیورٹی فورسز کی گاڑی کے قریب دھماکا 

سیکیورٹی ذرائع کا کہنا ہے کہ دھماکا خیز مواد چیک پوسٹ کے قریب نصب تھا جس کا مقصد جوانوں کو نشانہ بنانا تھا ، دھماکے کے بعد ایف سی نے علاقے کو گھیرے میں لیکر دہشتگردوں کی تلاش شروع کر دی ہے۔

مزید :

چمن -