چمن میں سیکیورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ناکام ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

چمن میں سیکیورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ناکام ،کوئی جانی نقصان نہیں ...
چمن میں سیکیورٹی فورسز پر ریموٹ کنٹرول بم حملہ ناکام ،کوئی جانی نقصان نہیں ہوا

  IOS Dailypakistan app Android Dailypakistan app

چمن (مانیٹرنگ ڈیسک )بلوچستان میں شر پسندوں کی جانب سے سیکیورٹی فورسز کوبم دھماکے سے نشانہ بنانے کی کوشش ناکام ہو گئی۔

اچھرہ میں شوہر کے مبینہ تشدد سے حاملہ خاتون جاں بحق ، ملزم فرار

میڈ یا رپورٹس کے مطابق چمن کے علاقے بغرہ روڈ پر شر پسندوں نے ریموٹ کنٹرول بم سے لیویز اہلکاروں کی موبائل پر حملہ کیا تاہم اس کے نتیجے میں کسی قسم کا جانی نقصان نہیں ہوا ۔لیویز ذرائع کے مطابق لیویز اہلکار معمول کے گشت پر تھے کے نا معلوم شر پسندوں نے ان پر حملہ کر دیا تاہم اس کے نتیجے میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ۔سیکیورٹی فورسز نے علاقے کو گھیرے میں لے کر سرچ آپریشن شروع کر دیا ہے ۔

مزید :

چمن -